سانحہ ساہیوال: سرکاری کیمروں کے انچارج فرنٹ ڈیسک کا بیان قلمبند Mar 13, 2019 7:46 AM, March 13, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ساہیوال(نمائندہ نوائے وقت) سانحہ ساہیوال کے جوڈیشل انکوائری آفیسر شکیل احمد گورائیہ نے گزشتہ روز سرکاری کیمروں کے انچارج فرنٹ ڈیسک لاہور کے محمد عمران کا بیان قلمبند کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+