شاہی خاندان کے رکن پرنس فیصل بن بندر بن فہد السعود انتقال کر گئے
ریاض (آن لائن) شاہی خاندان کے رکن پرنس فیصل بن بندر بن فہد السعود انتقال کر گئے ہیں۔پرنس فیصل بن بندر بن فہد السعود کی نماز جنازہ آج ریاض کی امام ترکی مسجد میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ میں سعودی فرمانرواہ شاہ سلمان سمیت خاندان کے دیگر افراد شرکت کریں گے ۔