ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
ڈی آئی خان (نوائے وقت رپورٹ) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے موضع نواب میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد جاںبحق اور دو زخمی ہو گئے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔