کہوٹہ پولیس نے 6منشیا ت فروش پکڑ لئے
کہوٹہ (نامہ نگار) تھانہ کہوٹہ نے کاروائی کرتے ہوئے وقار احمد ولد خان کالا خان ، ظفیر احمدولد بابر خان ،نازک حسین ولد برکت حسین، بلال حسین ولد عبدالخالق ، دانش ظفر ولد ظفر اقبال اور محمد صدام ولد محمد نذیر سے 40لیٹرکے قریب شراب اور 15 گرام کے قریب چرس بر آمد کر کے مختلف مقدمات درج کر لیے ۔