ٹریفک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار زخمی
سنجوال کینٹ(نامہ نگار)طاہر فلنگ سٹیشن کے قریب موٹر سائیکل کوسٹر وین سے جا ٹکرایاجس کے نتیجے میں 25 سالہ محمد ولد نقیب اللہ زخمی اطلاع ملنے پر ریسکیو1122اٹک کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی زخمی کو طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال اٹک منتقل کر دیا۔