نئے تعلیمی سال شروع ہوتے ہی والدین کی پریشانیوں میں اضافہ
بیول( نامہ نگار) نئے تعلیمی سال کے آغاز سے ہی سکول بیگ، کتابوں، کاپیوں اور دیگر سٹیشنری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے جس سے والدین شدید مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں اور مہنگائی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ہیں