شرقپور شریف: گیس سلنڈر پھٹنے سے سامان خاکستر
شرقپور شریف (نامہ نگار)شرقپور میں گیس سلنڈر پھٹنے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی شرقپور چوک شیرربانی میں دودھ دہی والی دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے دوکان کا سامان جل کرراکھ ہوگیا آگ پر اپنی مدد آپ کے تحت قابو پالیا گیا۔