چونیاں: پولیس کی کارروائی منشیات برآمد‘ ملزم گرفتار
چونیاں(نمائندہ خصوصی) سٹی چونیاں نے علاقہ بھر مین سرچ آپریشن کر کے تین بدنام زمانہ منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ملزم مشتاق عرف مشتاقی، ابراہیم سے1750 گرام چرس برآمد کر لی جبکہ مانے والہ کھوہ بشمولہ چونیاں محمد منشاء نامی شخص کے گھر مخبر کی اطلاع پر چالو دیسی شراب کی بھٹی سمیت بیسیوں لیٹر کشید شدہ شراب قبضہ میں لے کر ملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔