Waqt News
Wednesday | December 11, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • جاپان اور امریکہ کے درمیان نیا تجارتی معاہدہ یکم جنوری سے نافذ ہونے کی توقع
  • جدہ سے سیالکوٹ آنےوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
  • اسلام آباد ہائی کورٹ:آصف علی زرداری کی ضمانت منظور
  • جنوبی سعودی عرب میں پہلے سینما گھر کا افتتاح
  • لاہورمیں ایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بڑھ گیا
  • آصف زرداری کی طبیعت ناساز،دل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلات کا سامنا
  • عدلیہ کا پالیسی معاملات میں تجاوز ان کے اپنے لئے مسئلہ ہے:فواد چوہدری
  • چین کے نیشنل آئل اینڈ گیس پائپ لائن نیٹ ورک کمپنی کا قیام
  • فرانسیسی صدرکا ایران سے گرفتار فرانسیسی محققین کی فوری رہائی کا مطالبہ
  • پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان
  • کینیڈا چین سے سفارتی تنازع کے خاتمے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے، ایرئن ٹول
  • لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے سے زخمی بچہ انتقال کرگیا
  • دبئی ایئرپورٹ پر پلاسٹک مصنوعات کا استعمال آئندہ سال سے ترک کرنے کا فیصلہ
  • عالمی تجارتی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے ایپلیٹ باڈی کی باضابطہ بندش کاا علان
  • شیخوپورہ:شوہر نے روٹھ کر میکے جانے والی بیوی کو قتل کردیا
  • شمالی کوریا کے رہنما امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات بارے رواں ماہ کے آخر تک حتمی فیصلہ کریں گے
  • کراچی : رینجرز کی کارروائیاں، 20 ملزمان گرفتار
  • ایرانی صدر اگلے ہفتے جاپان کا دورہ کریں گے
  • چار فریقی اجلاس میں مشرقی یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق
  • امریکہ نے متعدد یورپی شہریوں پر بھی پابندیاں عائد کردیں
  • افغانستان:مارٹرحملے میں 4بچے ہلاک
  • ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم ابرآلودرہنے کاامکان ہے
  • عوام کی بہتری کیلئے قانون سازی کرنا حکومت اورحزب اختلاف کی ذمہ داری ہے:فردوس عاشق اعوان
  • ساؤتھ ایشین گیمز: پاکستان نے بھارت کو ہرا کر سکواش کا گولڈ میڈل جیت لیا
  • عالمی کبڈی کپ ‘ قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کل اسلام آباد میں شرو ع ہونگے
  • انگلینڈ، آسٹریلیا سیریز پاکستان میں کھیلیں گے: احسان مانی
  • رضوان نثار چیف ایگزیکٹو پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن مقرر
  • ویمنز کرکٹ ‘ پاکستان ‘انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
  • شطرنج ٹورنامنٹ میں لاہور کے نیشنل ماسٹر نے ٹرافی اپنے نام کر لی
  • حسن علی کا فٹنس پر تنقید کرنیوالے بھارتیوں کو کرارا جواب

آئی ایم ایف کی طرف رجوع کرنے سے گریز کیا جائے:الماس حیدر

Mar 13, 2019 5:47 AM, March 13, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصراور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے حکومت پر زور دیا ہے کہ آئی ایم ایف کی طرف رجوع کرنے سے گریز کیا جائے کیونکہ قرضوں کے عوض کڑی شرائط پاکستان کے لیے مزید مسائل پیدا کریں گی۔ ایک بیان میں لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ اوّل تو آئی ایم ایف سے رجوع کیا ہی نہ جائے اور اگر یہ ناگزیر ہو تو ڈسکائونٹ ریٹ میں اضافے ، کاروباری برادری کے اضافی آڈٹ اور یوٹیلیٹی کی قیمتوں میں اضافہ جیسی نقصان دہ شرائط کسی صورت قبول نہ کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کہنا غلط نہ ہو گا کہ پاکستان کی معاشی مشکلات کا سبب آئی ایم ایف سے قرضوں کا حصول ہے، پچھلی حکومتیں زمینی حقائق کو مد نظر رکھے بغیر ہی آئی ایم ایف کی سخت شرائط مانتی رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کا مقصد ترقی پزیر ممالک کی ترقی کے لئے کام کرنا نہیں بلکہ ان کی مشکلات میںمزید اضافہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ملائشیا، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ معاشی بدحالی کا شکار تھے تب نے آئی ایم ایف کی شرائط ماننے سے صاف انکار کر دیا اور اپنے وسائل کو بروے کار لاتے ہوئے ان مشکلات حالات سے باہرنکلے، اگر ملائشیا یہ سب کر سکتا ہے تو ہم کیو ں نہیں؟ انہوں نے کہا کہ اکثر آئی ایم ایف کی شرائط میںانڈسٹری کیلئے یوٹیلیٹی قیمتوں میں اضافہ، سبسڈی میں کمی، ٹیکس آڈٹس کی تعداد میں اضافہ اورڈسکائونٹ کی شرح میں اضافہ جیسی سخت شرائط شامل ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ڈسکائونٹ ریٹ پہلے ہی بہت زیادہ ہے، اس میں مزید اضافہ نئی سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ بنے گا اور بے روزگاری میں بھی اضافہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ صنعتوں کے فروغ کیلئے کاروبار کرنے کیلئے سستے سرمائے کی فراہمی بہت ضرور ی ہے۔ صدر لاہور چیمبر نے کہا کہ اگر آئی ایم ایف کی سخت شائط مان لی گئی تو ملک میں کاروباری لاگت میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری آسانی کے دس انڈیکیٹر سے متعلق سخت حکومتی قواعدو ضوابط ہیں ، ان قوانین کی موجودگی میں کاروبار کرنا بہت مشکل کام بن گیا ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • آئی ایم ایف سے مذاکرات,وزیراعظم نے مالیاتی امور پر پیر کو ...

    May 11, 2019 | 11:15
  • اس وقت ملک میں آئی ایم ایف ہی آئی ایم ایف کو ڈیل کر رہا:سراج ...

    May 10, 2019 | 12:34
  • چند افراد مذموم مقاصد کے لیے پی ٹی ایم کارکنوں کو اکسا رہے ...

    May 26, 2019 | 21:48
  • جاپان کو صارف ٹیکس کی شرح میں مزید اضافہ کرنا چاہیے، آئی ...

    Nov 27, 2019 | 12:20
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • جاپان اور امریکہ کے درمیان نیا تجارتی معاہدہ یکم جنوری سے ...

    Dec 11, 2019 | 12:59
  • جدہ سے سیالکوٹ آنےوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال ...

    Dec 11, 2019 | 12:50
  • اسلام آباد ہائی کورٹ:آصف علی زرداری کی ضمانت منظور

    Dec 11, 2019 | 12:48
  • جنوبی سعودی عرب میں پہلے سینما گھر کا افتتاح

    Dec 11, 2019 | 12:48
  • لاہورمیں ایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بڑھ گیا

    Dec 11, 2019 | 12:45
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • سری لنکا شکریہ!!!!

    Dec 11, 2019
  • کروڑوں تنخواہیں لینے والوں نے کرکٹ کابیڑہ غرق کر ...

    Dec 11, 2019
  • ’’شہ رگ ‘‘ کے بارے میں بے اعتنائی

    Dec 11, 2019
  • جہاد لیکن کس قیمت پر

    Dec 11, 2019
  • بھارت کے متعصب فیصلے، خطے کے امن کیلئے خطرہ!!!!

    Dec 11, 2019
  • 1

    وزیراعظم عمران کی جمہوری طرز حکمرانی کی وکالت اور سیاسی محاذآرائی کی تلخ ہوتی فضا

  • 2

    مخدوم شاہ محمود کا بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ

  • 3

    اورنج ٹرین کا ٹرائل رن

  • 4

    علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کو بڑا خطرہ بھارتی عزائم سے لاحق ہے

  • 5

    پاک روس 9‘ارب ڈالرکے دفاعی معاہدوں کا امکان

  • 1

    بدھ‘ 13 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 11 ؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    منگل‘ 12 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 10 ؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    پیر ‘ 11 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 9 ؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    اتوار‘ 10؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 8؍ دسمبر 2019ء

  • 5

    ہفتہ‘ 9؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 7؍ دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں

    Dec 11, 2019
  • جنونی مودی کا ‘‘ریپ ستان‘‘

    Dec 11, 2019
  • عبرت ناک

    Dec 11, 2019
  • ٹرمپ اِن ٹربل

    Dec 10, 2019
  • ہاتھ الٹا گھما کر کان پکڑنے کی کوشش

    Dec 10, 2019
  • فردوس

    Dec 11, 2019
  • تلخ حقیقتیں

    Dec 11, 2019
  • یک طرفہ محبت

    Dec 11, 2019
  • گھبرانے کی نہیں صبر کی ضرورت ہے

    Dec 11, 2019
  • دسمبر میںوفات پانے والی علمی ادبی شخصیات

    Dec 11, 2019
  • 1

    حکومت انصاف فراہم کرے

  • 2

    آ ئی جی پولیس پنجاب کی توجہ کیلئے

  • 3

    اتنا نہ بڑھا پاکی ٔ دامن کو

  • 4

    صفائی کی ناقص کارکردگی

  • 5

    آپکا یہ ہفتہ کیسا گزرے گا

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    اللہ کے حضورجوابدہی!

  • 2

    حضرت عتبہ بن غزوان کا ایک خطبہ

  • 3

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ (۵)

  • 4

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ(۴)

  • 5

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ (۳)

  • 1

    عزائم اور مقاصد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    مسلم قوم

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    مسلم لیگ

  • 1

    بانگِ درا

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    بانگِ درا

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    سعودی عرب، پورے خاندان کےلئے ایک فائنل ایگزٹ ویزا

  • 2

    روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  • 3

    بھارت:بد اعتقادی کی انتہا،6سالہ بچے کو بھگوان کا درجہ دے کرپوجا شروع کر دی

  • 4

    اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت

  • 5

    تھپڑ کھانے کے بعد عائزہ خان کا ردعمل آگیا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group