مانچسٹر میں سماجی شخصیت کی چچی کا انتقال
مانچسٹر ( نمائندہ خصوصی) گولڈن آرٹس مانچسٹر کے نجیب اللہ کو صدمہ‘ ان کی چچی اور بلدیہ جہلم کے سابق چیئرمین چودھری مدبر کی بھابھی طلعت حمید کی زوجہ جہلم میں دنیا فانی چھوڑ کر خالق حقیقی سے جاملیں۔ برطانیہ کی سیاسی، سماجی اور کمیونٹی شخصیات ممبر برطانوی پارلیمنٹ و شیڈو وزیر افضل خان، ممبر یورپین پارلیمنٹ واجد خان و دیگر نے تعزیت کی ہے۔