بونس‘ مراعات کی ادائیگی کا تنازعہ پولینڈمیں 17 ڈپٹی وزراء کو ہٹانے کا اعلان
وارسا (اے ایف پی) بونس کے تنازعہ اور مراعات کے معاملے پر پولینڈ کے وزیراعظم میتوسز مور امریکی نے دو ڈپٹی وزراء کو ہٹانے کا اعلان کر دیا ہے صحافیوں کو بتایا 5 افراد کے استعفوں کا میں پہلے ہی اعلان کر چکا ہوں۔ کنزرویٹو گورنمنٹ کو کئی مسائل درپیش ہیں۔