گلشن آباد میں ایک گھر میں آتشزدگی ، سامان جل گیا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)اڈیالہ روڈپر واقع گلشن آباد میں ایک گھر میں آتشزدگی سے سامان جل گیا فائر بریگیڈ کے عملے نے سخت کوشش کے بعد آگ بجھا دی فاروق احمد نے ریسکیو1122 کو کال کرکے آتشزدگی کے واقعہ کی اطلاع دی ۔