سعودی شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز انتقال کرگئے Mar 13, 2018 5:18 AM, March 13, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شہزادہ بندر بن خالد عبیرکے گورنر شہزادہ فیصل بن خالد کے بڑے بھائی تھے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+