شہباز شریف بلامقابلہ مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوگئے

Mar 13, 2018

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر میاں شہباز شریف پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں ان کے خلاف کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی داخل نہیں کرائے۔ آج پارٹی کی مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس میں اس انتخاب کی توثیق کی جائے گی۔

مزیدخبریں