گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھالیں، حالت غیر ہونے پر ہسپتال داخل
فیروز والہ (نامہ نگار) جی ٹی روڈ کی آبادی میں جواں سال لڑکی (ش) نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولی کھا لیں جس کی حالت غیر ہونے پر اسے ہسپتال داخل کرا دیا خاتون نے خود کشی کرنے کیلئے گولیاں کھا لیں مگر بچ گئی ۔