سندھ اسمبلی :پیپلز پارٹی کے نومنتخب رکن عبدالباری پتافی نے حلف اٹھالیا
کراچی(وقائع نگار) سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس ۔ 7 گھوٹکی سے پیپلز پارٹی کے نومنتخب رکن عبدالباری پتافی نے پیر کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اپنی رکنیت نے حلف اٹھا لیا ۔ اسپیکر آغا سراج درانی نے ان سے حلف لیا ۔
پتافی حلف