گورنمنٹ کالج فار ویمن گلبرگ میں بلڈ کیمپ کا انعقاد
لاہور (پ ر) گورنمنٹ کالج فار ویمن گلبرگ میں فاطمید فا¶نڈیشن کی طرف سے بلڈ بنک کا کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ میں طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور خون کے عطیات دئیے۔ اس موقع پر خون عطیہ کرنیوالی طالبات کو ریفریشمنٹ بھی کرائی گئی۔