انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ اور اوورسیز پاکستانی جرنلسٹس فورم سعودی عرب کا ندائے ملت میگزین کے ایڈیٹر محمد انیس الرحمن کی ولادہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) اخبار العرب مجلہ کے بانی کی بیوہ اور ہفت روزہ ندائے ملت میگزین کے ایڈیٹر محمد انیس الرحمن کی والدہ کے انتقال پر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے امیر مرکزیہ فصیلتہ الشیخ مولانا عبدالحفیظ مکی، نائب امیر ممتاز اسلامی مفکر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ، مولانا اسعد محمود، مولانا عبدالرﺅف ملک اور اوورسیز پاکستانی جرنلسٹس فورم سعودی عرب کے مرکزی نائب صدر مبشر اقبال لون استادانوالہ نے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ رب العزت مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو اپنے فضل و کرم سے صبر جمیل عطا کرے (آمین)
اظہار افسوس
اظہار افسوس