اطلاعات ونشریات کے وزیرسینیٹرشبلی فرازنے کہاہے کہ نئے بجٹ میں عوام کوریلیف فراہم کیاگیا ہے اوراس میں کوئی نیاٹیکس نہیں لگایاگیا۔ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ عالمی معاشی منظرنامے اور کوروناوائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظرمیں وزیراعظم عمران خان نے ریلیف پرمبنی اورحقیقت پسندانہ بجٹ دیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38