رجوع اﷲ ہی میں مسائل کا حل ہے : فرح اشفاق
بہاولپور(نیوز رپورٹر) ناظمہ ضلع جماعت اسلامی حلقہ خواتین بہاول پور فرح اشفاق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکنان نے کورونا وباء میں خدمت کاکام کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی کے کارکنان نے خواجہ سراکمیونٹی تک راشن پہنچا یا۔انہوں نے کہا رجوع اﷲ ہی میں مسائل کا حل ہے۔