کے الیکٹرک نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی: حق پرست اراکین سندھ اسمبلی
کراچی(نیوز رپورٹر)ایم کیوایم پاکستان ضلع غربی سے تعلق رکھنے والے اراکین سندھ اسمبلی علی خورشیدی صداقت علی عدیل شہزاد اور باسط خان نے اپنے مشترکہ بیان میں اورنگی ٹاؤن بلدیا سائیٹ سرجانی ٹاؤن سمیت دیگر علاقوں میں بجلی کے بڑ یاور طویل بریک ڈاؤن پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ کے الیکٹرک کی غفلت اور نااہلی نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے شدیدگرمی حبس اور ہیٹ ویو میں بجلی کانہ ہونا شہریوں کی