سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران صحافیوں کا احتجاج
کراچی (نوائے وقت نیوز) پولیس کی جانب سے مختلف اضلاع میں 30 سے زائد صحافیوں کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت 15 جھوٹے مقدمات کے اندراج کیخلاف پارلیامانی رپورٹرز نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پریس گیلری میں احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کے دوران صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاھ، وزیر توانائی امتیاز شیخ اور وزیر معدنیات میر شبیر حسین بجارانی نے پریس گیلری میں پہنچ کر صحافیوں سے مذاکرات کئے۔ پارلیامانی رپورٹرزنے حکومتی وزرا کو بتایا کہ سندھ بھر میں چند پولیس افسران صحافیوں کو