عمران ووٹ لے کرعوام کو ریلیف دینا بھول گئے:خالدجوئیہ
کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے مر کزی رہنماء محمد خالد جو ئیہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بجٹ نے عوام کو زمین بوس کر دیا غریبوں کی تمام کھانے پینے کی اشیاء پر حکومت نے دل کھول کر ٹیکس لگا دیے عمران خاں نے عوام کو سبز باغ دیکھا کر ووٹ تو حاصل کر لیے لیکن ان کو ریلیف دینا بھول گئے انہوں نے کہا کر پشن کے نام پر قو م کے عظیم لیڈروں کو پابند سلاسل کر نا قو م کے ساتھ بہت بڑا دھوکہ ہے ۔