سیوریج نظام تباہ‘ شہریوں کا گزرنا محال
گکھڑمنڈی(نامہ نگار) کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر سید سبطین رضا کی ہدایت پر عید کے دنوں میں صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے عملہ صفائی کی چھٹیاں منسوخ کیے جانے پر عملہ نے ہر ممکن اپنے فرائض انجام دیے لیکن سیوریج اوورفلو ہونے سے کئی گلیوں بازاروں میں عوام کا گزرنا محال ہو گیا۔جی ٹی روڈ کے ساتھ دونوں اطراف سروس روڈ ندی نالوں کا منظر پیش کرتے رہے۔