کرتار پور راہداری کے بارے میں دوسرے مرحلے کے مذاکرات کل لاہور میں واہگہ کے مقام پرہوںگے ۔دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت کریںگے ۔دونوں فریق کرتارپور راہداری کے طریقہ کار کو حتمی شکل دینے کیلئے معاہدے کے مسودے پر تبادلہ خیال کریںگے ۔کرتار پور راہداری کے بارے میں پہلا اجلاس چودہ مارچ کو ہوا تھا ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024