اب آپ دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ  میں ایسں ایم ایسں کر کے اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں

Jul 13, 2018 | 16:39

ویب ڈیسک

سپریم کورٹ کی طرف سے  دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ  کے لیے  اعلامیہ جاری  کیا گیا ہے کہ   دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں اب ایس ایم ایس کے ذریعے بھی فنڈ بھیجا کا سکے گا۔کسی بھی موبائل نیٹ ورک سے ‘Dam ‘لکھ کر 8000 پر میسج بھیج کر 10 روپے فنڈ میں عطیہ کئے جا سکیں گے ۔میسج بھیجا جانے پرسم میں موجود رقم سے 10 روپے کٹیں گے اور تصدیقی میسج وصول ہو گا۔

مزیدخبریں