نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے مری حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ نے امدادی سرگرمیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔نگران وزیراعلیٰ نے واقعہ پر انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024