آج مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان
ملتان (خبر نگار خصوصی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے و گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ جمعرات کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 39.1 کم سے کم 31 کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 41.3 کم سے کم 30.8 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔