تھائی لینڈ میں ننھے بچوں کا فیشن شو
بنکاک (نیٹ نیوز)تھائی لینڈ میں ہونیوالے فیشن شو کے ان ننھے ماڈلز کو تو دیکھئیے جوکمال ادائوں اور بے مثال اسٹائل سے ریمپ پر واک کرتے دِکھائی دے رہے ہیں۔بچوں کے نت نئے ملبوسات کی کلیکشن سے سجے اس فیشن شو میں بچوں نے جب ریمپ جلوے بکھیرے تو حاضرین داد دینے پر مجبور ہو گئے۔