امریکی ریاست مشی گن میں سالانہ مڈ فیسٹیول کا انعقاد
نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی ریاست مشی گن میں مڈ فیسٹیول کا دلچسپ انعقاد کیا گیا شرکاء نے ایک دوسرے پر کیا کیچڑ سے خوب وار۔جی ہاں، مشی گن کی کائونٹی میں منعقد ہونے والے اس اکتیس ویں سالانہ کیچڑ بھرے فیسٹیول میں بچوں نے خوب انجوائے کیا۔