کولمبیا کی دیواریں بن گئیں فنکا رکیلئے کینوس
لندن (نیٹ نیوز)دیواروں پر لکھنے اور تصاویر بنا نے کو اکثر ناپسندیدہ تصور کیا جا تا ہے لیکن کولمبیا میں اس پرکو ئی پا بندی نہیں۔ بگوٹا میں درو دیواریں ماہر فن کاروں کیلئے ایسا کینوس ہیں جہاں وہ پو ری آ زادی سے رنگ بکھیر سکتا ہے۔مصوری کے دلدادہ یہ فنکارشہر کی بلند عمارتوں اور دیوہیکل دیواروں پر پورٹریٹس بنا نے میں مہارت رکھتا ہے۔