کپڑے استری کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے لڑکی زخمی
فیروز والہ (نامہ نگار) شاہدرہ میں جواں سال لڑکی اپنے گھر میں کپڑے استری کر رہی تھی اچانک اسے کرنٹ لگنے سے بے ہوش ہو گئی جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا بتایا جاتا ہے کہ ذوالفقار کی بیٹی گھر میں کپڑے استری کرنے میں لگی ہوئی تھی کہ اچانک اسے کرنٹ جانے سے بے ہوش گئی۔