شادی شدہ عورت اغواء ہوگئی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ بنی کے علاقے سے شادی شدہ عورت اغواء ہوگئی پولیس کو حسیب نے بتایا کہ میں گھر کی طرف جا رہا تھا مدعی نے دیکھا کہ ملزم نجم اس کی بیوی کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر لے جا رہا تھا میں نے آوازیں دیں لیکن ملزم اسے ورغلاء کر اغواء کرکے لے گیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔