یوحناآباد میں دو افراد کو جلانے کے کیس کی سماعت 17 جولائی تک ملتوی
لا ہور (اپنے نامہ نگار سے)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے یوحنا آباد میں 2افراد کو زندہ جلائے جانے کے کیس کی سماعت17جولائی تک ملتوی کردی ۔گزشتہ روز انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج نے یوحنا آباد میں 2زندہ افراد کو جلانے کے کیس کی سماعت کی جس میں سماعت کے عدالت نے سماعت 17جولائی تک ملتوی کردی۔