کیپٹن صفدر سے انکی بیٹی، داماد اور حنیف عباسی کی ملاقاتیں
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان مسلم لےگ ن کے رہنما کےپٹن (ر) محمد صفدر کی صاحبزادی مہرالنسائ، داماد مےاں راحےل منےر نے گزشتہ روز اڈےالہ جےل مےں ان سے الگ الگ ملاقات کی۔ کےپٹن (ر) محمد صفدر کی صاحبزادی اپنے والد کےلئے کھانا، کپڑے بھی ہمراہ لائےں۔ درےں اثناءمسلم لےگ ن کے رہنما سابق اےم اےن اے محمد حنےف عباسی نے بھی اڈےالہ جےل مےں کےپٹن (ر) محمد صفدر سے ملاقات کی۔ کےپٹن صفدر نے راولپنڈی مےں کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کی بھی مذمت کی۔
کیپٹن صفدر