خضدار، عوامی پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملہ،2 افراد زخمی
خضدار ( نامہ نگار ) عوامی پارٹی کے دفتر کے سامنے نامعلوم افراد کی جانب سے پھینکا گیا دستی بم زور دھماکے سے پھٹ دو افراد زخمی ۔ پولیس کے مطابق دستی بم کے پھینکے جانے کے بعد فائرنگ کی گئی۔پولیس نے واقعہ کی مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔