محکمہ فائر بر یگیڈ کو ایک ماہ کا فائر رسک الا ئو نس جاری
کراچی (اسٹاف رپو رٹر) محکمہ فائربریگیڈ کے فائر مین اور دیگر عملے کو ایک ماہ کا فائررسک الائونس آج جاری کردیا گیا ، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ فائربریگیڈ کے ملازمین کو یہ فائر رسک الائونس ہر ماہ تنخواہ کے ساتھ ادا کیا جاتاہے۔