مظاہرین سے جھگڑا، مریم نواز کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا

Jul 13, 2018 | 00:17

ویب ڈیسک

ذرائع کے مطابق سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کو مظاہرین کے ساتھ جھگڑے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کومظاہرین کےساتھ جھگڑنا مہنگا پڑگیا.لندن پولیس نے جنید صفدر اور اس کےدوست کوگرفتارکرلیا.جنیدصفدراوراس کے دوست نےنوجوان کومکاماراتھا.لندن پولیس نے جنید صفدر کو ہتھکڑیاں لگادیں.

مزیدخبریں