Waqt News
Tuesday | January 19, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • صدر مملکت سے عمران اسماعیل اور سیف اللہ نیازی کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور آئندہ انتخابات پر تبادلہ خیال
  • بھارتی گجرات میں ٹرک نے مزدور کچل ڈالے،13ہلاک
  • کراچی: گیس پریشر میں کمی کے باعث ہزاروں چولہے ٹھنڈے پڑگئے
  • رواں سال امتحانات مئی میں لیے جائیں گے اور کوئی بچہ پرموٹ نہیں ہوگا: وزیر تعلیم پنجاب
  • ایاز تصور پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد

 میری نواؤں میں ہے!

Jan 13, 2021 10:25 AM, January 13, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 میری نواؤں میں ہے!

مولانا عبدالخبیر آزاد سے ایک پرانا نیاز مندانہ تعلق خاطر ہے امن کمیٹی کے رکن ہونے کی حیثیت سے اُس سے ہر سال محرل الحرام میں امن کمیٹیوں کے اجلاسوں میں ملاقات ہوتی رہتی ہے ۔ جبکہ لاہور جانا ہوتو میری یہ اولین کوشش ہوتی ہے کہ جمعۃ المبارک کی نماز بادشاہی مسجد میں ادا کی جائے ۔ کیونکہ ایک تو عالمیگری مسجد کا اپنا ایک جاہ جلال اور خوب صورتی اپنی طرف مائل کرتی ہے اور دوسرا مولانا عبدالخبیر آزاد کی امامت اور اُن کی محبت کا غلبہ مجھے عالمیگری مسجد لے جاتا ہے اور تیسری سب سے بڑی وجہ مفکر اسلام حضرت علامہ اقبال کی مر قد کی زیارت اور فاتحہ خوانی بھی میری اولین ترجیح میں شامل ہوتی ہے مولانا عبدالخبیر آزاد ، عالمگیری مسجد کے سابق خطیب ، امام حضرت مولانا سید عبدالقادر آزاد کے فرزند ہیں مولانا عبدالقادر آزاد کو امام سلا طین کا بھی خطاب دیا گیا تھا اس لیے 1974ئ؁ میں جب اُس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو (مرحوم ) نے اسلامی سربراہی کانفرنس لاہور میں منعقد کرائی تھی توتمام بڑے اسلامی ممالک کے بادشاہوں نے عصر کی نماز شاہی مسجد میں مولانا عبدالقادر آزاد کی امامت میں ادا کی تھی ۔ ان اسلامی بادشاہوں میں سعودی عرب کے شاہ فیصل شہید ، لیبا کے معمر قذافی اور دیگر سلاطین شامل تھے اِس موقع پر مولانا عبدالقادر آزاد نے اِن اسلامی سر ابرہوں کی زبردست آو بھگت کی تھی چونکہ مولانا عبدالقادر آزاد عربی زبان پر زبردست عبور رکھتے تھے اس لیے اُنہوں نے شاہ فیصل اور دیگر عرب بادشاہوں سے بڑی روانی کے ساتھ عربی زبان میں گفتگو کی تھی جس سے شاہ فیصل شہید زبردست متاثر ہوئے تھے اور اُنہوں نے سید عبدالقادر آزاد کو کہا تھا کہ ہم آپ کی کیا خدمت کر سکتے ہیں جس پر مولانا آزاد مرحوم نے ہر سال حج کی سعادت حاصل کرنے کی استدعا کی تھی جس پر شاہ فیصل شہید نے اُنہیں ہر سال بمعہ 16 آدمیوں کے آنے کی اجازت دی تھی جو ہر سال اپنے رفقا ء کو لے کر حج کی سعادت حاصل کیا کرتے تھے ۔ مولانا عبدالخبیر آزاد اُس سعادت مند باپ کے بیٹے ہیں ۔ مروت اور خلوص اُن کو یقیناً ورثے میں ملا ہے ۔ جبکہ حضرت اقبال قلندر لاہور ی کے وہ ہمسایہ ہیں تو اس کا بھی اثر اُن کی شخصیت پر ضرور نظر آتا ہے ۔ مولانا عبدالخبیر آزاد کو حکومت نے گذشتہ دنوں چیئرمین روایت ہلال کمیٹی مقرر کیا ہے ۔ جبکہ اُن سے قبل مولانا مفتی منیب الرحمن 20 سال تک چیئرمین رہے میرے خیال میں یہ ایک کافی طویل عرصہ تھا کہ جس پر مفتی منیب الرحمن فا ئز رہے ۔ مفتی منیب الرحمن بھی ایک وسیع القلب شخصیت کے مالک ہیں لیکن اب حکومت نے مولانا عبدالخبیر آزاد کو نیا چیئرمین بنا کر اُن کی صلاحیتوں پر اعتماد کیا ہے ۔ چونکہ مولانا عبدالخبیر آزاد بھی تمام مسالک کو ساتھ لے کر چلنے والے ہیں اور اپنے والد سید سید عبدالقادر آزاد کی طرح صلح کن اور صحبتوں کو فروغ دینے والی شخصیت ہیں اس لیے چیئرمین روایت ہلال کمیٹی پر ایسی ہی شخصیت کو ہونا چاہیے تھا ۔ مولانا عبدالخبیر آزاد اپنے علم اور اپنی فراست سے قوم کو رمضان المبارک اور شوال مکرام میں ایک ہی عید پر صحیح معنوں میں آمادہ کرتے ہوئے پیغام اتحاد اور امن دیں گے ویسے انہوں نے اِس بات کا بھی اعادہ کیا ہے کہ وہ چاند دیکھنے کے معاملہ میں سائنسی طریقہ کار سے بھی استفادہ کریں گے چونکہ سائنس کے وزیر چوہدری فواد ہیں جنہوں نے گذشتہ سال عیدالفطر کی تاریخ کا اعلان تین روز قبل کر دیا تھا جس سے اُن کی مفتی منیب الرحمن سے زبردست بد مزگی بھی پیدا ہوئی تھی اور پھر رات ساڑھے نو بجے جبکہ لوگ 30 رمضان المبارک کی نماز تروایح ادا کر رہے تھے کہ بالا ٓخر مفتی منیب الرحمن نے صبح عید الفطر کا اعلان کر دیا تھا اُمید ہے کہ اب قوم کو انتظار نہیں کرایا جائے گا اور مولانا عبدالخبیر آزاد او ر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد مل کر چاند دیکھنے کا انتظام کریں گے مولانا آزاد کو جمعیت علماء پاکستان کے نامور عالم دین اور اپنی مولانا محمد خان لغاری اور خواجہ جاوید صحافی جیسے مدبر دوستوں کی رہنمائی بھی حاصل رہتی ہے ۔ اس لیے وہ ہر سال قوم کو چاند کے بارے میں اچھی آگاہی دیا کریں گے ۔ سفیر امن سید الخبیر آزاد اِس وقت 15 سے زائد انٹر نیشنل غیر ملکی کا نفرنسوں میں بھی شرکت کر چکے ہیں ۔ جہاں سے اُن کو امن کے ایورڈ مل چکے ہیں مولانا عبدالخبیر آزاد نے دینی تعلیم اپنے عظیم والد سید عبدالقادر آزاد سے حاصل کی جبکہ بعد میں وہ وفاقی المدارس عربیہ اور جامعہ قاسم العلوم سے بھی تعلیم حاصل کرتے رہے اُنہوں نے امن اور روا داری کو جو سبق اپنے عظیم والد سید عبدالقادر آزاد سے لیا تھا آج وہ اُس مشن کو لے کر پوری دنیا میں امن اور اتحاد کو عام کر رہے ہیں اور مرشد اقبال کی یہ دعا لے کر اپنی منزل پر رواں دواں ہیں ۔ 

 بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی مہم کو موثر بنانے کی ضرورت ، ڈاکٹر فیصل سلطان

ہے یہی میری نماز ہے یہی میرا وضو 

میری نواؤں میں ہے میرے جگر کا لہو 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
  • پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن ...

    Sep 16, 2019 | 21:01
  • ٹی وی ڈراموں میں منفی کردار کرنے میں زیادہ خوشی محسوس کرتی ...

    Nov 26, 2020 | 12:50
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • صدر مملکت سے عمران اسماعیل اور سیف اللہ نیازی کی ملاقات،ملک ...

    Jan 19, 2021 | 18:29
  • بھارتی گجرات میں ٹرک نے مزدور کچل ڈالے،13ہلاک

    Jan 19, 2021 | 18:03
  • کراچی: گیس پریشر میں کمی کے باعث ہزاروں چولہے ٹھنڈے پڑگئے

    Jan 19, 2021 | 17:40
  • رواں سال امتحانات مئی میں لیے جائیں گے اور کوئی بچہ پرموٹ ...

    Jan 19, 2021 | 17:26
  • فرینکفرٹ ایئرپورٹ سے مسافروں کی آمد و رفت میں 73 فیصد کمی،37 ...

    Jan 19, 2021 | 17:20
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • 1

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 2

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 3

    صدر ٹرمپ کے  ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط 

  • 4

    عالمی نمبر ون دہشت گرد قرار پانے والے بھارت پر عالمی برادری کی خصوصی شفقت چہ معنی ...

  • 5

    حکومت اتحادی جماعت  کے مشورے پر کان دھرے

  • 1

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر (۳)

    Jan 19, 2021
  • اسی دن کیلئے بولو ۔۔۔۔

    Jan 19, 2021
  • ’’الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا‘‘

    Jan 19, 2021
  • مچھ ٹریجڈی!

    Jan 19, 2021
  • این آر او:  ماضی اور حال

    Jan 19, 2021
  • کرنل (ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یاد میں

    Jan 19, 2021
  • تاریخی تحصیل پنڈ دادن خان کی فریاد 

    Jan 19, 2021
  • ٹرمپ کا مواخذہ اور جوبائیڈن کی حلف برداری

    Jan 19, 2021
  • اقتدار کے پجاری اور اقتدار کے بھکاری!

    Jan 19, 2021
  • کیا آپ کڑوا سچ سننا پسند کریں گے؟

    Jan 19, 2021
  • 1

    شکرپڑیاں: مین گیٹ تالا کو لگانے کا مقصد سمجھ نہیںآتا

  • 2

      سخت پریشانی میں ہوں

  • 3

    پڑھے لکھے نوجوان کہاں جائیں 

  • 4

      بیمار مزدور کی پریشانی 

  • 5

     چیئرمین نیب سے انصاف کی اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 2

    صبر 

  • 3

    خدادادقوت

  • 4

    طیب وطاہر وجود

  • 5

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اعتبار

  • 3

    واشگاف الفاظ

  • 4

    بلوچستان 

  • 5

    یقین

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    پیغام

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    اقتصادی 

  • 5

    خوف

منتخب
  • 1

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    پاکستان کا سعودی عرب کے گاوں پر حملے پر اظہار مذمت

  • 2

    ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس ۔تفتیشی افسر کو حتمی چالان پیش کرنے کی مہلت

  • 3

    لاہور ہائیکورٹ نے ایران میں قید پاکستانیوں کی قانونی امداد اور رہائی کیلئے ...

  • 4

    وزیرِ اعظم کی زیر صدارت پاک افغان اور پاک ایران سرحدی علاقوں میں بارڈر مارکیٹس کے ...

  • 5

    پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے باہرکل ہونے والے احتجاج کیخلاف درخواست ،لاہور ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group