Waqt News
Tuesday | January 19, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • صدر مملکت سے عمران اسماعیل اور سیف اللہ نیازی کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور آئندہ انتخابات پر تبادلہ خیال
  • بھارتی گجرات میں ٹرک نے مزدور کچل ڈالے،13ہلاک
  • کراچی: گیس پریشر میں کمی کے باعث ہزاروں چولہے ٹھنڈے پڑگئے
  • رواں سال امتحانات مئی میں لیے جائیں گے اور کوئی بچہ پرموٹ نہیں ہوگا: وزیر تعلیم پنجاب
  • ایاز تصور پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد

 معاشی استحکام کیلئے نئے سال کا ویژن 

Jan 13, 2021 10:24 AM, January 13, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 معاشی استحکام کیلئے نئے سال کا ویژن 

خداکرے سال 2021 میرے ملک کے معاشی استحکام کا سال ثابت ہو، مگر قوموں کی ترقی کیلئے صرف دعائیں کارگر ثابت نہیں ہوتیں جب تک اس کیلئے عملی اقدامات اٹھاتے ہوئے مسلسل اور انتھک کوشش نہ کی جائے۔ بحیثیت معاشیات کے طالب علم جب میں 1990میں گریجوایشن کررہا تھا تو ہمیں روسٹو کا ایک ماڈل پڑھایا گیا جس میں اس معیشت دان نے ملکوں کی ترقی کے چار پانچ مراحل کی وضاحت کی تھی کہ سب سے پہلے کسی ملک میں ایک روایتی معاشرہ ہوتا جس میں ٹیکنالوجی کا استعمال نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے ۔ پھر اس میں تبدیلیاں آنی شروع ہوتی ہیں۔ ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھتا ہے اور معیشت قابلِ گزارہ زندگی کے مرحلے سے کاروبار ی مرحلے میں داخل ہوتی ہے اور یوں معاشی سرگرمیوں میں اضافے سے ملکی پیداوار، آمدنی اور روزگار میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے اور معیشت کا جہازرن وے پر ڈورنا شروع ہوجاتا ہے ۔ اگراس اضافے کے تسلسل کو برقرار رکھا جائے تو اگلے مرحلے میں یہ ٹیک آف (اڑان بھرنا) کر جاتا ہے اور پھر آخری مرحلے میں ماڈرن ٹیکنالوجی ، نت نئے طریقہ پیدائش اور انسانی صلاحیتوں میں اضافے سے اس اڑان کو مستحکم رکھنا ہوتا ہے ۔ ترقی یافتہ ممالک اس آخری مرحلے کی منزل تک پہنچ چکے ہیں۔ اور ترقی پذیر ملک اس سفر پر گامزن ہیں۔ ہمارے ہی خطے کے کچھ ممالک مثلاً چین ، تائیوان ، سنگار پور ، ملائشیا ء وغیرہ ترقی کی اپنی اڑان بھر چکے اور منزل کے قریب پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں پاکستان بھی ایک ترقی پذیر ملک ہے مگر بدقسمتی سے کئی دہائیوں سے ہم سنتے چلے آرہے ہیں اور ہر حکومت بھی یہ دعویٰ کرتی چلی آئی ہے کہ مملکت  خدادا کی معیشت بس اب ٹیک آف کرنے کو ہے ۔مگر عملی طور پر ہماری معیشت ایک کے بعد ایک کرائسز کا شکار ہوتی چلی آئی ہے ۔ اس میں سیاسی عدم استحکام ، ذاتی مفادات کی  ترجیح اور بدعنوانی جیسے عوامل نے منفی اثرات ڈالے ، یوں ترقی کرنے کی صلاحیت کے باوجود معیشت ترقی نہیں کر پائی ۔ موجودہ حکومت آئی تو اُمید بندھی تھی کہ شاہد اب ترقی کا دور دورہ ہوگا، مگر ابھی تک کی صورحال کوئی حوصلہ افزا نہیں ہے بلکہ ترقی کی رفتار بالکل سست پر چکی ہے ۔ جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ پچھلے سال خام قومی پیداوار کی بڑھوتری کی شرح منفی 0.4%رہی اور موجود ہ سال میں یہ بڑی مشکل سے 2% تک پہنچ پائے گی ۔ اس وقت پوری دنیا کو عالمی وبا کرونا نے اپنی لپیٹ میں لیا ہو اہے اور پوری دنیا کی معیشتیں مند ی کے رحجان کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ پاکستان کے ساتھ اللہ کی خصوصی مہربانی ہے کہ اتنی شدت سے اس بیماری کا ہم شکار نہیں بنے جتنی شدت سے دنیا کو اس نے مفلوج کیا ہے۔ اب یہ حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ معیشت کو جلد از جلد بحال کرنے کے اقدامات کرے۔ اور اس کا نئے سال کیلئے ایسا ویژن ہونا چاہیے کہ ملکی معیشت ہمیں اپنے صیحح ٹریک پر گامزن نظر آئے ۔ کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے حکومتی و نجی شعبہ دونوں کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا مگر یہ حکومت ہی ہوتی ہے جو ایک ریگولیٹری باڈی کے طور پر ملکی ترقی کی راہ ہموار کرتی ہے۔ لہذا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ ایسی پالیسیز بنائے جو ترقی کی صیح سمت کا تعین کرسکیں۔ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے کیلئے زری و مالیاتی پالیسیز بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔ جہاںتک زری پالیسی کا تعلق ہے تو خان حکومت نے کئی اچھے اقدامات کیے ہیں مثلاً شرح سود کو کافی کم کیا گیا ہے جس سے کاروباری سرگرمیاں بڑھی ہیں۔ لیکن ابھی بھی ایسے اقدامات کی ضرورت ہے کہ بیرونی سرمایہ کار متوجہ ہوں۔ اور وہ سرمایہ کار جو ملک چھوڑ کر دبئی ، ملائشیا ء حتیٰ کہ بنگلہ دیش شفٹ ہوئے ہیں واپس آئیں یہ تبھی ہوگا جب حکومت انرجی مصارف کو کم کرے گی ۔ دہشت گردی ختم کرے گی اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائے گی ۔ اسی طرح خان حکومت نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کو کم کیا ہے۔ جس سے برآمدات میں اضافہ ہوا اور دارآمدات میں کمی ہونے سے توازن ادائیگی کا کرنٹ اکائونٹ سر پلس ہوا، لیکن یادرہے پچھلے دوسالوں میں کوئی خاص ترقیاتی کام نہیں ہوئے ہیں جس سے مشینری وغیرہ کم درآمد ہوئی یوں کم درآمدات کا منفی اثر بھی ہوااور ترقی کی شرح سست رہی۔ 

 بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی مہم کو موثر بنانے کی ضرورت ، ڈاکٹر فیصل سلطان

جہاں تک مالیاتی پالیسی کا تعلق ہے تو حکومت اسمیں مکمل ناکام نظرآتی ہے۔ حکومت نہ تو اب تک اپنے ٹیکس نظام میں بہتری لاسکی ہے۔ نہ ٹیکس فائلرز کی تعداد بڑھا پائی ہے ۔ نہ انفارمل سیکٹر کی ڈکومینٹیشن کر سکی ہے اور نہ ہی ٹیکس چوری کو روک پائی ہے۔ جب تک حکومت اپنی ٹیکس آمدنی نہیں بڑھائے گی قرضوں کی لعنت سے نجات نہیں ملے گی اور ملکی پیداوار کا بڑا حصہ قرضوں کی ادائیگی اور اس پر بننے والے سود کی ادائیگیوں کی نظر ہوتا رہے گا ۔ دوسری طرف حکومت اپنے غیر ضروری اخراجات میں کمی لانے میں بھی کامیاب نہیں ہوسکی سوائے پرائم منسٹر ہائوس کے چند گاڑیاں اور بھینسیں بیچ کر کچھ کڑوراکھٹے کر لیے گئے ہیں ۔ حکومت اپنی جو تو انائیاں اپوزیشن کو ہرانے میں ضائع کر رہی ہے اور اس کے وزراء و مشیر ٹاک شوز میں وقت ضائع کرتے ہیں وہی توانائیاں اپنی ڈیلورینس اچھی کرنے پر لگائیں تاکہ عوام کیلئے کوئی آسانیاں پیداکرسکیں ۔ اور یہ تبھی ہوگا جب حکومت مہنگائی کرنے والے مافیاز کے خلاف کریک ڈائون کرے گی، رٹ آف گورنمنٹ بحال کرے گی، بے لاگ انصاف مہیا کرے گی ، ترقی کے پروجیکٹ شروع کر کے روز گار میں اضافہ کرے گی اور اپنی دشمنی اور انا کے رویوں سے بچتے ہوئے صرف اوصرف ملکی مسائل اور رعایا کے دکھوں کو سامنے رکھے گی۔ 

پاکستان اور چین کا سی پیک کے تحت زرعی تعاون میں کئی گنا اضافہ کا اعادہ 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • میجر جنرل بابر افتخار پاک فوج کے نئے ترجمان مقرر،میجر جنرل ...

    Jan 16, 2020 | 16:47
  • عمر اکمل کی سزا تین سال سے ڈیڑھ سال کر دی گئی

    Jul 29, 2020 | 11:45
  • جرمنی میں نئے سال کے موقع پر آتش بازی میں ایک شخص ہلاک

    Jan 02, 2021 | 13:17
  • کراچی:بیرسٹر مرتضی وہاب نے نئے سال کے موقع پر کئی منصوبوں کا ...

    Jan 01, 2021 | 22:42
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • صدر مملکت سے عمران اسماعیل اور سیف اللہ نیازی کی ملاقات،ملک ...

    Jan 19, 2021 | 18:29
  • بھارتی گجرات میں ٹرک نے مزدور کچل ڈالے،13ہلاک

    Jan 19, 2021 | 18:03
  • کراچی: گیس پریشر میں کمی کے باعث ہزاروں چولہے ٹھنڈے پڑگئے

    Jan 19, 2021 | 17:40
  • رواں سال امتحانات مئی میں لیے جائیں گے اور کوئی بچہ پرموٹ ...

    Jan 19, 2021 | 17:26
  • فرینکفرٹ ایئرپورٹ سے مسافروں کی آمد و رفت میں 73 فیصد کمی،37 ...

    Jan 19, 2021 | 17:20
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • 1

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 2

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 3

    صدر ٹرمپ کے  ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط 

  • 4

    عالمی نمبر ون دہشت گرد قرار پانے والے بھارت پر عالمی برادری کی خصوصی شفقت چہ معنی ...

  • 5

    حکومت اتحادی جماعت  کے مشورے پر کان دھرے

  • 1

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر (۳)

    Jan 19, 2021
  • اسی دن کیلئے بولو ۔۔۔۔

    Jan 19, 2021
  • ’’الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا‘‘

    Jan 19, 2021
  • مچھ ٹریجڈی!

    Jan 19, 2021
  • این آر او:  ماضی اور حال

    Jan 19, 2021
  • کرنل (ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یاد میں

    Jan 19, 2021
  • تاریخی تحصیل پنڈ دادن خان کی فریاد 

    Jan 19, 2021
  • ٹرمپ کا مواخذہ اور جوبائیڈن کی حلف برداری

    Jan 19, 2021
  • اقتدار کے پجاری اور اقتدار کے بھکاری!

    Jan 19, 2021
  • کیا آپ کڑوا سچ سننا پسند کریں گے؟

    Jan 19, 2021
  • 1

    شکرپڑیاں: مین گیٹ تالا کو لگانے کا مقصد سمجھ نہیںآتا

  • 2

      سخت پریشانی میں ہوں

  • 3

    پڑھے لکھے نوجوان کہاں جائیں 

  • 4

      بیمار مزدور کی پریشانی 

  • 5

     چیئرمین نیب سے انصاف کی اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 2

    صبر 

  • 3

    خدادادقوت

  • 4

    طیب وطاہر وجود

  • 5

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اعتبار

  • 3

    واشگاف الفاظ

  • 4

    بلوچستان 

  • 5

    یقین

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    پیغام

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    اقتصادی 

  • 5

    خوف

منتخب
  • 1

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    پاکستان کا سعودی عرب کے گاوں پر حملے پر اظہار مذمت

  • 2

    ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس ۔تفتیشی افسر کو حتمی چالان پیش کرنے کی مہلت

  • 3

    لاہور ہائیکورٹ نے ایران میں قید پاکستانیوں کی قانونی امداد اور رہائی کیلئے ...

  • 4

    وزیرِ اعظم کی زیر صدارت پاک افغان اور پاک ایران سرحدی علاقوں میں بارڈر مارکیٹس کے ...

  • 5

    پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے باہرکل ہونے والے احتجاج کیخلاف درخواست ،لاہور ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group