Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ شیخ رشید احمد
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے.محکمہ موسمیات
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔ اظہر علی
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو جی ، لڑکیوں اور لڑکوں کی تعلیم ،صحت، سبز اور صاف پاکستان اور گڈ گورننس پر توجہ ...

 تجاوزات مافیا سڑکیں سکڑکر رہ گئیں

Jan 13, 2021 10:22 AM, January 13, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 تجاوزات مافیا سڑکیں سکڑکر رہ گئیں

ہر دور حکومت میںجام پور کی ترقی و خوشحالی کیلئے اربوں روپے کے منصوبے فراہم کیے گئے جو تکمیل کے مراحل میں ہی اپنے انجام کو پہنچ گئے ان منصوبوں میں ہو نے والی میگا کرپشن کی داستانوں کی ایک طویل فہرست ہے لیکن افسوس ہے کہ اس کرپشن میں ملوث افسران ٹھیکیداروں کے خلاف کارروائی تو کجا انہیں بلیک لسٹ تک نہیں کیا گیا بلکہ آگے مزید ٹھیکے الاٹ کرکے نواز دیا گیا اوپر یوں یہ سلسلہ تا ہنوز جاری ہے اکثر ٹھیکیدار سیاستدان اور افسران کے چہیتے ہوتے ہیں اس لیے ان کے خلاف کا رروائی نہیں کی جا سکتی موجودہ حکومت کی بھی یہی صورتحال ہے اور یہ کہنے میں کوئی باک نہیں کہ ہر دور حکومت میں کرپشن کی طرح یہاں سردار حکمران رہے لیکن یہاں کی محرومیوں کا خاتمہ نہ ہو سکا کہ عوام آج تک بنیادی سہولیات ، پینے کے صاف پانی سے ہی محروم ہیں احتسابی عمل اور چیک اینڈ بیلنس سسٹم پر عمل در آمد نہ ہونے سے یہ ریت برسوں سے جا ری ہے ۔ جام پور شہر میں نا جائز مافیا نے پنجے گاڑے ہوئے ہیں اہم مارکیٹو ں ،چوکوں ،پر رکشہ ،اور موٹر سٹینڈ نے روڈ کو سکیڑ کر رکھ دیا ہے رہی سہی کثر دکانداروں نے کئی کئی فٹ تک سامان سجا دیا ہے اور راستے تقریباً بند کر کے رکھ دئے ہیں جس سے پردہ دار طالبات نے سکول کو جانا چھوڑ دیا تفصیل کے مطابق جام پور شہر میں تجاوزات مافیا نے انتہائی گھمبیر صورتحال اختیار کر لی ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید کوفت و پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اہم چوکوں ڈیمس گیٹ چوک ،کوٹلہ چونگی چوک ،ٹریفک (فریدی)چوک ،داجل بائی پاس چوک حتیٰ کہ پورے جام پور میں ریڑھی بانو ں ،رکشہ سٹینڈ اور دکانداران نے قبضہ جما لیا ہے دن نکلنے کے ساتھ ساتھ دکانداران نے 15سے 20فٹ باہر تک اپنا سامان سجالیتے ہیںجس سے کئی کئی فٹ کھلی سڑکیں مسدود ہو کر رہ جاتی ہیں جس کے باعث شہریوں کا ان مارکیٹوں اور بازاروں سے گزرنا محال ہو چکا ہے اور اکثر دکانداران دن کے وقت اپنی دکانوں کے آگے بڑے بڑے ٹرالر ،ٹرک کھڑے کر کے کئی کئی گھنٹے لوڈنگ ان لوڈنگ کرتے رہتے ہیں جس سے اکثر ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے اور سڑکوں کے اطراف کافی دور دور تک موٹر سائیکل سوار ،سائیکل سوار ،گدھا ریڑھی ،رکشوں ،ٹریکٹر ٹرالیوں ،کاروں کی لمبی لائنیں لگ جانے سے شہریوں کو آئے روز پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے طویل انتظار میں ٹینشن کے باعث اکثر راہگیروں میں توتکرار،سے لیکر ہاتھا پائی روزانہ کا معمول بن چکا ہے جبکہ راستے بندش کی وجہ سے کئی مرتبہ ایمبولینسز ،ریسکیو 1122کو کافی دیر تک ٹریفک میں پھنسنے سے مریضوں کو بر وقت طبی امداد نہیں مل سکتی ٹریفک قوانین سے عدم آگہی اور کم عمری کی وجہ سے حادثات روزانہ کے معمول بن گئے اناڑی ڈرائیوروں کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی بری طرح متاثر ایمبولینسز کو بھی طویل انتظار بھی روز کا معمول انتظامیہ خاموش تماشائی مورت بن کر رہ گئی کم عمر رکشہ و پھٹہ موٹر سائیکل ڈرائیورز چلتے پھر تے ایٹم بم بن گئے متعدد جانیں ضائع ،شہریوں کے سر پر ہر طرف خوف کے سائے ضلعی انتظامیہ ان پر قابو پانے میں ناکام شہر کے مین چوکوں ٹریفک چوک ، ڈیمز گیٹ ، داجل بائی پاس چوک ، ڈیرہ چونگی ، علی پور محلہ ،ہسپتال چوک ، چانڈیہ چوک ، گھائیاں و الا چوک اور رانی بازار کے اطراف میں ناجائز اڈے قائم ہونے سے جہاں ٹریفک کی روانی متاثر ہے وہا ں ساتھ ساتھ کم عمر رکشہ و پھٹہ موٹر سائیکل ڈرائیوروں کی وجہ سے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ بھی ایک خواب سا دکھائی دینے لگا ہے۔ ایک سر وے کے مطابق رکشہ مالکان رکشے خرید کر زیادہ منافع حاصل کر نے کیلئے 250سے 300روپے یومیہ میں کم عمر لڑکوںکو رکشہ ٹھیکہ پر دے کر حادثات اور موت کا سبب بن رہے ہیںضلع بھر میں 900سے زائد جبکہ شہر میں 500کے قریب کم عمر رکشہ ڈرائیور غربت اور بے روزگاری کے باعث موٹر سائیکل رکشہ و موٹر سائیکل پھٹہ ریڑہ کی ڈرائیوری کرتے ہوئے شہریوں کیلئے شدید خطرہ بنے ہوئے ہیںاور رکشہ مالکان کم عمر بچوں کو ڈرائیوری اس لیے بھی دیتے ہیں کہ کم عمری کافائدہ اٹھاتے ہوئے چالان سے بھی بچاجا سکے جبکہ سال 2018سے اب تک سینکڑوں حادثات میں افراد یا توجان کی بازی ہار چکے ہیں یا پھر اپنی قیمتی اعضا ء گنوا چکے ہیں ان حالات کے رونما ہو نے کے باوجود ضلعی انتظامیہ اپنا قبلہ درست نہ کر سکی ۔ اس وقت بھی ان مین چوک و چوراہوں پر موٹر سائیکل رکشہ ڈرائیور وں نے سینکڑوں کی تعداد میں رکشے کھڑے کر کے اصولی طور پر روڈبند کردیا ہے جس کی وجہ سے شہر بھر میں غیر قانونی رکشہ سٹینڈ قائم ہو چکا ہے جوکہ آئے روز روڈ بلاک اور حادثات کا سبب بن رہا ہے۔

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر انتقال کر گئیں

    Nov 22, 2020 | 15:21
  • کراچی: صدر کی سڑکیں سیوریج کے پانی سے بھر گئیں

    Feb 19, 2020 | 14:45
  • اپوزیشن مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے کبھی متحد نہیں رہ سکت: شوکت ...

    Aug 19, 2019 | 14:44
  • سندھ: انٹر امتحانات ، بوٹی مافیا کیخلاف انتظامیہ کو بڑی ...

    Apr 19, 2019 | 11:44
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا ...

    Jan 22, 2021 | 23:00
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 22:33
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

    Jan 22, 2021 | 21:48
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام ...

    Jan 22, 2021 | 20:03
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو ...

    Jan 22, 2021 | 19:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • 2

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 3

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • 4

    متنازع ٹویٹ پرامریکا میں چینی سفارت خانے کا ٹویٹر اکاﺅنٹ بلاک

  • 5

    چین نے زمین کے مشاہدے کا 100پی بی ڈیٹا اکٹھا کر لیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group