گلستان جوہر کے فلیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
کراچی (وقائع نگار)کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 13 روز گارڈن میں اچانک فلیٹ میں آگ لگ گئی ، ایدھی ایمبولینس اور رضاکاروں نے فوری جائے وقوعہ پرپہنچ کرآگ پرقابوپالیاتاہم آگ لگنے سے کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا ۔