آئیسکو ٓن لائن کھلی کچہریوں کا انعقاد
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) ترجمان آئیسکو کے مطابق صارف دوست پالیسیوںکے تناظر میںصا رفین کے بجلی سے متعلقہ مسائل کے فوری حل کیلئے آئیسکو میں آن لائن کھلی کچہریوں کا انعقاد کامیابی اور تسلسل سے جاری ہے۔ رجمان آئیسکو نے صارفین سے آن لائن کھلی کچہری میں شرکت کی اپیل کی ہے۔