ایل ڈی نے 24غیرقانونی عمارتیں سربمہر کردیں
لاہور (خصوصی نامہ نگار )لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر ٹائون پلاننگ ونگ زون فائیو کے عملے نے پولیس اور انفورسمنٹ سکواڈ کے ہمراہ رائے ونڈ روڈاور سلطان ٹائون پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرکے24 عمارتیںسربمہر کردیں۔