ون وے خلاف ورزی سے منع کرنے پر وارڈن پر پستول تان لی ‘ملزم گرفتار
لاہور(نمائندہ خصوصی)ون وے جانے سے منع کرنے پر ملزم اورنگزیب نے وارڈن غلام کبیر پر پستول تان لی، ملزم کیخلاف مقدمہ درج، حوالات میں بند کر دیا گیا۔سی ٹی او لاہور کا کہنا تھا کہ کارروائی کی پیروی کی جائیگی۔