بلاول زرداری...ظفر علی راجا Jan 13, 2021 7:39 AM, January 13, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ جس قدر ظاہر کرے وہ راہنمائی کے کمال جس قدر دکھلائے بیٹا ظاہری منہ زوریاں صاف ظاہر ہو رہا ہے روزو شب حالات سے باپ کے ہاتھوں میں ہیں اب تک سیاسی ڈوریاں شیئر کریں: Share Tweet Google+