Waqt News
Sunday | January 24, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • منیراکرم کی سلامتی کونسل کےصدرکوبھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرکی سنگین صورتحال سےمتعلق بریفنگ
  • کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے ملا جلا رجحان رہا
  • موجودہ حکومت جہلم سمیت تمام شہریوں کویکساں ترقی کے مواقع فراہم کرنا چاہتی ہے. ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
  • امریکا کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے
  • داخلی دہشت گردی کا خطرہ، مکمل تفتیش کی جائے. صدر جو بائیڈن

بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

Jan 13, 2021 7:39 AM, January 13, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

پنجاب اسمبلی میں عمر ایوب اور فیصل واوڈا سے استعفوں کی قرارداد جمع

ہمارے ہاں ذرا بھر بھی صبرو قرار باقی نہیں رہا۔ جہاں فوری طور پر ردعمل سامنے آجاتا ہے۔ ابھی تک سرکاری سطح پر بجلی کے اچانک خوفناک طویل بریک ڈائون کے حوالے سے تحقیقات کی کوئی رپورٹ سامنے نہیں جس سے اندازہ لگایا جا سکے کہ اس بلائے ناگہانی کی وجہ کیا تھی۔ اپوزیشن نے بنا سوچے اور سمجھے اس وبال کی ذمہ داری عمر ایوب اور فیصل واوڈا کے سر ڈال دی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہے جس میں وزیر توانائی عمر ایوب اور فیصل واوڈا سے استعفے دینے کا کہا گیا ہے۔ اب بھلا یہ بھی کوئی کرنے کی بات ہے۔ انہوں نے کونسا خود جا کر پورے ملک کی بتی بند کر دی تھی۔ یہ تو محکمہ بجلی کا کام ہے جو اسی کو ساجھے۔ پوچھنا تو ان سے بنتا ہے کہ کیوں بھئی یہ بتی بند کیوں اور کیسے ہوئی۔ حکومت نے فوری طورپر تربیلا بجلی گھر میں تعینات چند ملازمین کو معطل کر دیا ہے۔ گویا ان کی ’’بلی‘‘ چڑھا دی ہے۔ دیکھتے ہیں ان کی قربانی سے کس کس کی جان بچ سکتی ہے۔ ہمارے ہاں ویسے بھی بڑے ہوں یا چھوٹے‘ عوامی مفادات کو زک پہنچانے والے معاملات پر ایکشن کم اور بیان بازی زیادہ ہوتی ہے۔ وزیر توانائی ہو یا مشیر توانائی‘ ان سے نہ تو قربانی طلب کی جاتی ہے نہ وہ ازخود غلطی تسلیم کرتے ہوئے قوم کی جان چھوڑتے ہیں۔ 

وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا

٭٭……٭٭

کارکردگی ثابت کرو اور ٹیم میں واپس آئو: مصباح کا عامر کو پیغام

اگر کارکردگی دکھا کر ٹیم میں رہنے کی شرط ضروری ہے تو کیا نیوزی لینڈ کے خلاف ناکام رہنے والے دورے کے بعد ٹیم میں موجود کھلاڑیوں کو بھی ٹیم سے باہر جانے کی راہ دکھانے کا حوصلہ ہے مصباح الحق میں ۔وہ تو خود کو شکست سے پاکستانی ٹیم کی بدترین کارکردگی سے بری الذمہ قرار دے رہے ہیں۔ یعنی اپنا دامن بچا رہے ہیں۔ اگر کارکردگی دکھانے والوں کو ہی ٹیم میں شامل کرنے کی عادت پی سی بی کے کرتادھرتائوں میں پختہ ہوئی ہوتی تو ہماری کرکٹ ٹیم کی یہ حالت نہ ہوتی۔ پی سی بی کی اپنی کارکردگی عرصہ دراز سے تنقید کی زد میں ہے۔ اس کا بھلا کسی نے کیا نوٹس لیا۔ صرف کھلاڑیوں پر زور دکھانا کہاں کا انصاف ہے۔ پسندوناپسند کی بنیاد پر جہاںٹیم کے کھلاڑیوں کی سلیکشن ہو‘ وہاں اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی بھلا کیا کر پائیں گے۔ فی الحال تو اور کچھ نہیں پی سی بی کے ممبران اور ٹیم کے منیجر اور کوچ کو بھی اس شکست کا ذمہ دار قرار دیکر کوئی ایکشن ہی لیا جائے تو بڑی بات ہے۔ بہتر تو یہ ہے کہ وزیراعظم ازخود پی سی بی کے خلاف ویسے ہی جہاد کا اعلان کریں جیسا کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف کیا ہے تو زیادہ اچھے نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ پھر عامر جیسے کھلاڑی کو ازخود ٹیم میں جگہ مل سکتی ہے۔ کسی کو کچھ کہنا نہیں پڑے گا۔

پاکستان نیوی آئندہ ماہ کراچی میں ساتویں کثیر القومی سمندری مشق "امان" کر ے گی

سبزہ زار سے 10 لاکھ کا مرغا اور مرغی چوری کرنے والے گرفتار

اب تک یہ سمجھ میں نہیں آرہا کہ یہ مرغا اور مرغی کیا فارسی ادب کے ’’سیمرغ‘‘ جیسے نایاب دیولائی پرندے کے خاندان سے ہیں ورنہ اچھے سے اچھا اصیل مرغ اور مرغی کی قیمت عام حالات میں 2 یا 3 ہزار ہوتی ہے۔ خاص الخاص ہوں تو 40 یا 50 ہزار یا بہت ہی خاص ہوں تو لاکھ ڈیڑھ لاکھ تک ان کی قیمت ہو سکتی ہے۔ اب یہ مرغ اور اس کی بیگم مرغی جو جاپانی نسل کی فینسی جوڑی ہے‘ میں اصیل لڑنے والے مرغوں جیسی کوئی خاص صلاحیت بھی نہیں ہو سکتی۔ مرغوں کی لڑائی میں جو گُر اور دائو بیچ ہمارے دیسی اصیل مرغ استعمال کرتے ہیں‘ بھلا وہ یہ جاپانی مرغ کہاں سے لائیں گے۔ اوپر سے یہ ہیں بھی فینسی۔ یہ تو اپنی کھال‘ پر‘ کلغی‘ چونچ اور آنکھوں کی فکر میں بھی غلطاں رہیں گے کہ کہیں انہیں زک نہ پہنچے۔ رہی بات مرغی کی تو جو شور ہماری مرغیاں کٹ کٹ کٹ کٹ کرکے مچاتی ہیں‘ وہ بھلا تہذیب یافتہ فینسی بنی سجی سنوری جاپانی مرغی کیا خاک مچائے گی۔ اس کے باوجود ان کی قیمت اگر 10 لاکھ ہے تو بھئی ان میں واقعی کوئی کمال کی بات تو ضرور ہوگی جس کی وجہ سے یہ چوری ہوئے اور ان کو چوری کرنے والے پکڑے بھی گئے جنہیںجیل بھیج دیا گیا ہے۔ امید ہے مرغا اور مرغی مالکان ان کی تصویر سوشل میڈیا پر ڈال کر خوب داد سمیٹیںگے۔ بس شرط یہ ہے کہ یہ ظالم مرغی چور کہیں انہیں روسٹ بنا کر اڑا نہ چکے ہوں۔

نیا بلدیاتی نظام نچلی سطح پر لوگوں کو حقیقی معنوں میں با اختیار بنائے گا،عثمان بزدار

٭٭……٭٭

چینی کمپنی ایک سے زیادہ بار ٹوائلٹ جانے والوں کی تنخواہ میں کٹوتی کرنے لگی

یہ ہوتا ہے کفایت شعار لوگوں کا وطیرہ۔ وہ نہ خود وقت ضائع کرنے کی عیاشی کرتے ہیں نہ کسی کو اجازت دیتے ہیں کہ وہ دفتری اوقات میں بار بار ٹوائلٹ جانے کے نام پر وقت برباد کریں اور کام میں حرج کا باعث بنیں۔ اگر ایسا ہی کوئی فیصلہ ہمارے ملک میں بھی ہو جائے تو یقین کریں سالانہ اربوں روپے کی تنخواہوں میں کٹوتیوں کے سبب جمع ہو سکتے ہیں۔ ہمارے ہاں تو خدا جھوٹ نہ بلوائے ٹوائلٹ کے بہانے‘ سگریٹ پینے کے بہانے‘ کسی سے بات چیت کے نام پر۔ اور تو اور موبائل پر بات کرنے کی آڑ میں ہی لوگ روزانہ کئی گھنٹے آفس ورک چھوڑ دیتے ہیں۔ کسی کو خوف نہیں کہ اس طرح دفتری کام کاج میں کتنا فرق پڑتا ہے۔ لوگوں کے کام کتنے لیٹ ہوتے ہیں۔ اکثر اوقات تو دفتر سے باہر چائے پینے کیلئے ایک آدھ گھنٹے کی غیرحاضری بُری نہیں تصور کی جاتی۔ کھانے اور عبادات کے وقفے کو بھی جو گرچہ ضروری ہیں‘ شامل کیا جائے اور دفاتر میں لیٹ آنے‘ جلد جانے اور گپ شپ کو بھی شامل کیا جائے تو اوسطاً 3 گھنٹے سے زیادہ روزانہ ڈیوٹی کے اوقات میں ضائع کئے جاتے ہیں۔ اگر تنخواہوں میں کٹوتی کا حکم یہاں بھی نافذالعمل ہوجائے تو ملازمین کی کارکردگی پر اچھا اثر پڑ سکتا ہے۔

کورونا کی نئی قسم سے اموات کا خدشہ زیادہ ہے، برطانوی وزیراعظم
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ پورا کر کے بدھ کی رات کو وطن ...

    Sep 02, 2020 | 20:00
  • موٹروے گینگ ریپ کے کیس میں دونوں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ ...

    Jan 04, 2021 | 17:08
  • 15 جنوری تک نواز شریف پاکستان کی جیل میں ہوں گے: شبلی فراز

    Oct 23, 2020 | 14:17
  • جنوری میں چین کے سفر پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا: ایرانی وزیر ...

    Apr 18, 2020 | 10:36
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • منیراکرم کی سلامتی کونسل کےصدرکوبھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ ...

    Jan 23, 2021 | 23:00
  • کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے ملا جلا رجحان ...

    Jan 23, 2021 | 22:32
  • موجودہ حکومت جہلم سمیت تمام شہریوں کویکساں ترقی کے مواقع ...

    Jan 23, 2021 | 22:20
  • امریکا کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے

    Jan 23, 2021 | 21:59
  • داخلی دہشت گردی کا خطرہ، مکمل تفتیش کی جائے. صدر جو بائیڈن

    Jan 23, 2021 | 21:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا

  • 2

     شرمین عبید چنائے کا 'حلیمہ سلطان' کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر اظہار برہمی 

  • 3

    سعودی عرب :کرونا ویکسین کی دوسری خوراک سے متعلق اہم ہدایت

  • 4

    بپِ ایپ کی مقبولیت میں اضافہ

  • 5

    جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں نظم پڑھنے والی سیاہ فام شاعرہ کے چرچے

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group