کاہنہ:ڈی ڈی او ایچ نشتر ٹائون ڈاکٹر احمد غوث نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا
کاہنہ (نامہ نگار )ڈی ڈی او ایچ نشتر ٹائون ڈاکٹر احمد غوث نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا تفصیلات کے مطابق ڈ ی ڈی او ایچ نشتر ٹائون ڈاکٹر احمد غوث نے گزشتہ روز نشتر ٹائون میں پولیو ٹیموں کا جائزہ لیا اور کہا کہ پولیو سے بچاؤ کیلئے بچوں کو دو قطرے ضرور پلائیں۔