Waqt News
Sunday | January 24, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • منیراکرم کی سلامتی کونسل کےصدرکوبھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرکی سنگین صورتحال سےمتعلق بریفنگ
  • کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے ملا جلا رجحان رہا
  • موجودہ حکومت جہلم سمیت تمام شہریوں کویکساں ترقی کے مواقع فراہم کرنا چاہتی ہے. ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
  • امریکا کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے
  • داخلی دہشت گردی کا خطرہ، مکمل تفتیش کی جائے. صدر جو بائیڈن

پبلک سروس کمیشن کے امتحانی نظام پر تحفظات (۲) 

Jan 13, 2021 7:34 AM, January 13, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پبلک سروس کمیشن کے امتحانی نظام پر تحفظات (۲) 

پنجاب بھر کے مختلف محکموں میں میرٹ پر تعیناتی کے لیے پنجاب پبلک سروس کمیشن کاقیام عمل میں لایا گیا۔یہ کمیشن 1937ء سے مقابلے کے امتحانا ت اور انٹرویو کے ذریعے محنتی اور قابل افسران کا انتخاب کر کے انھیں صوبائی حکومت کے سپر دکررہاہے۔ میرٹ اور شفافیت کے حوالے سے اس کمیشن کی ایک نہایت جاندار تاریخ اورشاندار روایت رہی ہے۔ بالخصوص ماضی قریب میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے نہایت دیانت دار اور قابل اراکین نے اسے ایک مثالی ادارہ بنا دیاتھا۔ ان کی شبانہ روز مساعی سے کمیشن کی استعداد ِ کار میں اضافہ ہوا۔ انھوں نے ہر لحاظ سے میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے جن کے نتیجے میں سرکاری ملازمت کے حصول کیلئے لاکھوں نوجوانوں کا اس ادارے پر اندھا اعتماد قائم ہوگیا۔ لیکن حالیہ دنوں میں موجودہ سٹاف کی غفلت اور کسالت کے سبب بدنامی کا ایک ایسا دھبہ کمیشن کے ماتھے پرلگا ہے جس نے نہ صرف پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ساکھ کو مجروح کیا ہے بلکہ لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے لاکھوں نوجوانوں کوبھی شدیدمایوس کیا ہے۔ 

وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا

چند روز سے سوشل میڈیا پریہ خبر گردش کر رہی تھی کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے کچھ افراد لاکھوں روپے کے عوض امتحانی پرچے قبل ازوقت آشکار کردیتے ہیں جس کے نتیجے میں نا اہل اور نالائق امیدواران مسلسل کامیاب ہورہے ہیں ۔ طلباء نے لاہور، فیصل آباد ، ملتان اور بہاولپور میں اس مافیا کیخلاف احتجاج بھی کیا۔ کمیشن کی موجودہ انتظامیہ اس احتجاج سے ٹس سے مس نہ ہوئی اور تحقیقات کرنے کے بجائے آوازِ خلق کو اپنے ادارے کیخلاف ایک سازش قرار دے دیا۔ لیکن اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل محمد گوہر نفیس نے اس معاملے کا بغور جائزہ لینے کے بعد اپنے تئیں اس کی آزادانہ انکوائری کا آغازکردیا اور ا س معاملے کی تہہ تک پہنچنے کیلئے ڈائریکٹر ویجیلینس کی سربراہی میں تین رُکنی ٹیم تشکیل دیدی۔ اینٹی کرپشن کے افسران نے نہایت جاں فشانی سے اس پر کام کیااور بالآخر ایک کامیاب حکمت عملی کے نتیجے میں پرچے لیک کرنے والے گروہ میں سے چار افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ مورخہ  2  جنوری کو پنجاب بھر کے ایک لاکھ سے زائد طلباء و طالبات نے تحصیلدار کا امتحان دینا تھا جو کہ شدید سردی اور دُھند میں دور دراز کے دیہی علاقوں سے سفر کر کے لاہور، راولپنڈی اور دیگر بڑے شہروں میں پہنچے ۔ لیکن امتحانی مراکز میں پہنچنے کے بعدانھیں معلوم ہوا کہ امتحان ملتوی کردیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر ویجیلنس عبد السلام عارف نے ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کے ہمراہ انکشافات سے بھرپور پریس کانفرنس میں بہت سے رازوں سے پردہ اٹھایا کہ کس طرح یہ مافیا کروڑوں روپے کے عوض امتحانی پرچے بیچنے کا دھندہ کرتا ہے۔ ملزمان میں طلباء ، سول سیکرٹریٹ اور پنجاب پبلک سروس کمیشن کے کچھ ملازمین شامل ہیں جو تحصیلدار کا ایک پیپردس سے پندرہ لاکھ روپے میں فروخت کر رہے تھے۔ دوران تفتیش ملزمان نے ڈپٹی اکاؤنٹینٹ آفیسر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ، انسپکٹر اینٹی کرپشن وغیرہ کے پرچے لیک کرنے کا اعتراف بھی کیا۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا! یہاں بے حد دکھ اور افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ان کالی بھیڑوں نے تعلیم جیسے مقدس شعبے کو بھی نہیں بخشااور گزشتہ ماہ ہونے والے لیکچررز کے کچھ پرچے بھی فروخت کیے ۔ اس سارے سکینڈل نے جہاں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے سٹاف کی سنگین غفلت اور کسالت کو طشت از بام کیا ہے ، وہیں اینٹی کرپشن پنجاب کی شاندار کارکردگی کو بھی نمایاں کیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اس پورے معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے اور ایک پانچ رُکنی ٹیم بھی تشکیل دی ہے جو کہ نہایت قابلِ ستائش اور حوصلہ افزا بات ہے ۔ ہمیں قوی امید رکھنی چاہیے کہ وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق اس طر ح کے ناسور ہر شعبے سے پکڑے جائیں گے اور کرپشن کے خلاف جہاد جاری رہے گا۔ آخر میں میرٹ اور شفافیت کی بالا دستی کیلئے کچھ گزارشات پیش خدمت ہیں : 

پاکستان نیوی آئندہ ماہ کراچی میں ساتویں کثیر القومی سمندری مشق "امان" کر ے گی

۱) اس سارے اسکینڈل کی آزادانہ اور مکمل جانچ پڑتال کرنے کے بعد تمام ذمہ داران کا تعین انتہائی ضروری ہے۔ ۲)صرف یہ کہہ دینا کافی نہیں ہے کہ ڈیٹا انٹری آپریٹر اپنی USB  میں پیپر منتقل کر لیتا تھا۔ سوال یہ ہے کہ اس پر کوئی چیک کیوں نہیں رکھا جارہا تھا؟ اگر اینٹی کرپشن پنجاب حرکت میں نہ آتا تو یہ سلسلہ کب تک چلتا رہتا؟ یہ دیکھنا چاہییے کہ اس ڈیٹاانٹری آپریٹر کو اتنی کھلی چھوٹ کس کی ایماء پر تھی۔ تمام ملوث کرداروں کا تعین ناگزیر ہے۔۳)ذمہ داران کے تعین کے بعد اس گھناؤنے فعل میں ملوث تمام افراد کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا بھی دی جائے ۔ ۴)دیکھا جائے کہ پیپر بیچنے میں ایک ہی گروہ ملوث رہا ہے یا اسکے علاوہ بھی کچھ مافیاز سرگرمِ عمل ہیں؟ ۵) اگر کمیشن کی ناک تلے لاہور جیسے بڑے شہر میں یہ دھندہ عروج پہ تھا تو دور دراز کے علاقوں میں جو امتحانی مراکز بنتے ہیں ، وہاں نقل اور چوری کی روک تھا م کیوں کر ہوتی ہوگی؟ ۶)جب تک صورتحال واضح نہیں ہوجاتی ،میرٹ اور شفافیت کے حوالے سے ہر طرح کی تسلی نہیں کر لی جاتی ، کمیشن کو موجودہ تمام امتحانات ملتوی کر دینے چاہییں ۔ 

نیا بلدیاتی نظام نچلی سطح پر لوگوں کو حقیقی معنوں میں با اختیار بنائے گا،عثمان بزدار

۷) تحصیلدار جیسی اہم آسامی کیلئے صرف معروضی پرچے کی بنیاد پر امیدواروں کا انتخاب درست نہیں ہے ۔ معروضی امتحان کے بعد ہرآسامی پر دس امیدواروں کا انتخاب کیا جائے۔ یعنی کل اگر 80آسامیاں ہیں تو میرٹ پر آنیوالے800امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیاجائے اور پھر ان کا تحریری امتحان بھی لیا جائے۔ یہ تحریری امتحانPMS کی طرز پر اردو اور انگریزی کے دو پرچوں پر مشتمل ہوسکتا ہے یا جیسے کمیشن کو بہتر لگے، لیکن امیدواروں کی تحریری صلاحیتوں کا جائزہ لیاجانا انتہائی ضروری ہے۔ ۸)ضروری نہیں کہ جو طالب علم ہزاروں سوالات زبانی رٹ سکے ، وہ تخلیقی ذہن بھی رکھتا ہو۔ پیشہ وارانہ زندگی میں درپیش چیلنجز سے عُہدہ برآہونے کیلئے تخلیقی صلاحیتیں ہی کام آتی ہیں کمیشن کے موجودہ معروضی سوالات پر مشتمل نظام کے ذریعے صرف رٹاسسٹم کی پیداوار ہی سامنے آسکتی۔ لہٰذا گریڈ۔17 کی تمام آسامیوں کیلئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کے بعد انکی تحریری اور تخلیقی صلاحیتوں کا امتحان ضرور ہونا چاہیے۔۹)پنجاب پبلک سروس کمیشن کو ایک دن میں تین پرچے لینے کے بجائے دو پرچوں پر ہی اکتفاء کرنا چاہیے تاکہ معیار پر کوئی سمجھوتا نہ ہوسکے ۔ ۱۰) امتحانی نظام کو مکمل پردۂ اخفاء میں رکھنے کیلئے حساس اداروں کی خدمات لی جائیں اور جہاں بھی کوئی شک گزرے ، سارا امتحانی عمل روک کر صورتحال کی فرانزک انکوائری کرائی جائے ۔ 

کورونا کی نئی قسم سے اموات کا خدشہ زیادہ ہے، برطانوی وزیراعظم

وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق شفافیت اور احتساب کو یقینی بنا کر ہی نئے پاکستان کی تشکیل و تکمیل کا خواب شرمندۂ تعبیر ہوسکتا ہے۔  (ختم شد) 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

نورین فاروق ابراہیم


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
  • کرونا کی وجہ سے اٹلی میں تعلیمی نظام ٹھپ ہونے کا خدشہ

    Mar 05, 2020 | 09:49
  • ریاض میں میٹرو سروس کا آزمائشی سفر شروع

    Aug 26, 2019 | 13:37
  • سانحہ مچھ: حکومتی ٹیم کے شہدا کمیٹی کیساتھ مذاکرات کامیاب، ...

    Jan 09, 2021 | 09:47
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • منیراکرم کی سلامتی کونسل کےصدرکوبھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ ...

    Jan 23, 2021 | 23:00
  • کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے ملا جلا رجحان ...

    Jan 23, 2021 | 22:32
  • موجودہ حکومت جہلم سمیت تمام شہریوں کویکساں ترقی کے مواقع ...

    Jan 23, 2021 | 22:20
  • امریکا کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے

    Jan 23, 2021 | 21:59
  • داخلی دہشت گردی کا خطرہ، مکمل تفتیش کی جائے. صدر جو بائیڈن

    Jan 23, 2021 | 21:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا

  • 2

     شرمین عبید چنائے کا 'حلیمہ سلطان' کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر اظہار برہمی 

  • 3

    سعودی عرب :کرونا ویکسین کی دوسری خوراک سے متعلق اہم ہدایت

  • 4

    جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں نظم پڑھنے والی سیاہ فام شاعرہ کے چرچے

  • 5

    بپِ ایپ کی مقبولیت میں اضافہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group