تنویرتنیوایس ایس پی شہید بے نظیرآبادتعینات
نواب شاہ)بیورورپورٹ (تنویر حسین تنیو ایس ایس پی شہید بینظیراباد تعینات آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ایس ایس پی تنویر حسین تنیو کی چارج سنبھالتے ہی اپنے آفس میں پولیس افسران سے میٹنگ شہر میں جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز کرنے کے احکامات جاری کردئیے ۔جرائم پر قابو نہ پانے والے افسران عہدے پر نہیں رہینگے تمام تھانوں پر تعینات ایس ایچ اوز اور ڈیوٹی اہلکاروں کو عوامی شکایت دور کرنے اور شہریوں کے ساتھ بہتر انداز میں پیش انے کی ہدایت کردی ۔